Skip to main content

قُرآنِ کَریم حضرت مہدی کے نِظام کا ہتھیار ہے اور توّھم پرستی مُنافِق کا

دینی جماعتو ںکو مُنافِقوں سےہوشیار رہنا چاہیے کیون کہ منافق لوگ بہت خطرناک ہیں۔یہ اس لیے کہ جن منافقوں نے مسجدِ ضرار کی بنیاد رکھی تھی وہ حضور صلّی اللہ علیہ و سلّم کے مقصد سے چھٹکارا حاصِل کرنا چاہتے تھے۔ وہ، اللہ معاف کرے، حضور صلّی اللہ علیہ و سلّم کی وفات کا اِنتظار کر رہے تھے اور ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے تھے۔ یہ منافق کوشش کر رہے ہیں کہ وہ کچھ دینی امور میں دخل اندازی کریں یا اپنی کچھ ہدایات پیش کریں یا کوئی منصوبہ تیار کریں یا کوئی کھیل کھیلیں یا انہیں زہر دیں یا انہیں پھنسانے کی کوشش کریں یا کسی طریقے سے ان کی موت کا سوچیں، یہ لوگ بھوکے حقیر کُتّوں کی طرح انتظار کر رہے ہیں کہ وہ اُن کے مقاصدسےچھٹکارا حاصل کریں۔ دینی امور کو اس بارے میں بُہت مُحتاط رہنا چاہیے۔ ایسے منافق ہمیشہ اپنے شیخوں کے لیے آفات کی توقُّع رکھتے ہیں تاکہ وہ کسی دن بےاثر ہو جائیں، کسی طریقے سے۔ اللہ ایک آیة میں فرماتا ہے"اور وہ آپ پر مُصیبت کا انتظار کرتے ہیں، اُن پر ہی بُری مُصیبت آے گی"۔ اس کا کیا مطلب بنتا ہے؟، جو منافق ہیں وہ درد میں ہی مریں گے، انشاءاللہ۔ منافق وہ مخلوق ہے جو اللہ کو سب سے ناپسند ہے، وہ بُہت حقیر مخلوق ہے۔ وہ سانپ کی طرح ہیں، انہیں پہچاننا بُہت مُشکِل ہے۔ وہ ور طرح سے چھپتے ہیں، وہ ہر طرح کی شکلوں میں ہو جاتے ہیں۔ وہ بہت چالاک ہیں، بہت مکار ہیں۔ ان کے پاس ہر جگہ، ہر طرح گھسنے کی طاقت ہے۔ ایک منافق توّھم پرستی قُرآن پاک کے خلاف استعمال کرتا ہے، توھم پرستی ان کا ہتھیار ہے۔ وہ کونسا ہتھیار ہے جو حضرت مہدی کا نِظام استعمال کرتا ہے؟، قُرآینِ کريم۔ توھم پرستی منافق کا ہتھیار ہے۔ وہ قرآن کے خلاف اپنے توھمات کے ساتھ جھگڑا کرتے ہیں۔ اس وجہ سے بہت خیال رکھنا چاہیے اور محتاط رہنا چاہیے۔ بدیع الزمان فرماتے ہیں کہ "وہ شیطان کی طرح ہیں کہ ان کے خیالات جو شیطانی ہیں"۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ شیطانی خیالات پر عمل کرتے ہیں ان امور پر کہ اگلےکو ڈنگ ماریں سانپ کی طرح۔ اسی لیے منافقوں کا پتہ لگانا اور انہیں بےاثر بنانا ہر ایک کا کام نہیں۔ ہمیں مُحتاط رہنا چاہیے، اِنشاءَاللہ۔

Comments

Popular posts from this blog

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

تعارف ترميم حکومت  پاکستان  نے وزارتِ صدارتی امور کے نوٹیفیکشن نمبر ایس آر او(١) 71مورخہ 26 دسمبر1971کے ذریعے اس انکوائری کمیشن کو قائم کرتے ہوئے اس کے ذمہ یہ فرائض سونپے تھے کہ وہ ان حالات کی تحقیقات کرے، جن کے تحت کمانڈر، ایسٹرن کمانڈ اور ان کے زیر کمان پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کی فوجوں کے سامنے ہتھیار ڈالے، بھارت اور  مغربی پاکستان  کی سرحدوں پر جنگ بندی کے احکامات صادر کیے گئے نیز جموں اور کشمیر کی سیز فائر لائن پر بھی جنگ بندی کا حکم دیاگیا پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ مجریہ1956ء کے تحت قائم ہونے والا یہ کمیشن درج ذیل افراد پر مشتمل تھا؛۔ 1) مسٹر جسٹس حمود الرحمٰن (ہلال پاکستان) چیف جسٹس، سپریم کورٹ آف پاکستان، بحیثیت صدر۔ 2) مسٹر جسٹس انور الحق، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بحیثیت رکن۔ 3) مسٹر جسٹس طفیل علی عبد الرحمن چیف جسٹس سندھ بلوچستان ہائیکورٹ بحیثیت رکن کمیشن کی سفارشات پر لیفٹنٹ جنرل الطاف قادر( ریٹائرڈ) کو بحیثیت ملٹری ایڈوائزر اور اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان، مسٹر ایم اے لطیف کو بحیثیت سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ ٣) وزارت صدارتی امور کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیک

Pathar Ke Sipahi Part 12 Namwar Series M A Rahat

4shared Download BOX DOWNLOAD AND ONLINE READ MEDIAFIRE DOWNLOAD AND ONLINE READ

Rooh Ki Pyas Namwar 3 by M A RAHAT

4shared Download BOX DOWNLOAD AND ONLINE READ MEDIAFIRE DOWNLOAD AND ONLINE READ