بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کے حقوق اللہ تعالیٰ کا حق تمام حقوق سے زیادہ ضروری ہے اور سب سے اہم ہے۔کیونکہ وہ اس کائنات کا خالق و مالک اور تمام تر امور کی تدبیر کرنے والا ہے۔وہ زندہ جاوید ہستی ہے جو تمام کائنات کا نطام سنبھالے ہوئے ہے،اس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور اپنی حکمت بالغہ سے اس کا اندازہ کیا۔انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ،پھر انسان کو اپنے احسانات یاد کرائے کہ اے انسان !تجھ پر اس ذات کا حق ہے جس نے نعمتوں کے ساتھ تیری پرورش کی۔تو اپنی ماں کے پیٹ میں تین طرح کے اندھیروں میں تھا۔جہاں مخلوقات میں کوئی بھی تجھے غذا یا ایسی اشیاء نہیں پہنچا سکتا تھا جو تیری افزائش اور زندگی کو قائم رکھنے والی ہوں۔اس نے ماں کی چھاتیوں میں وافر دودھ اتارا،تجھے اس کی راہ دکھلائی اور تیرے والدین کو تیرا محسن بنا دیا۔تیری امداد کی اور تجھے کامیاب کیا۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَٱللَّهُ أَخْرَجَكُم مِّنۢ بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمْ لَا تَعْلَمُونَ شَيْا وَجَعَلَ لَكُمُ ٱلسَّمْعَ وَٱلْأَبْصَٰرَ وَٱلْأَفْدَةَ ۙ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿78﴾ ترجمہ: اور اللہ ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ...
Authentic Source for Authentic Books and Videos

محترم امتیاز خان صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کا شکر گزارہوں کہ آپ نے اِن مضامین کی اہمیت کو محسوس فرمایااور اِس کی اِشاعت کی طرف تواجہ عنایت فرمائی۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اور آپ کی ٹیم کے جملہ احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔آمین
ReplyDeleteوالسلام
عزیز بلگامی
Mohtarim Azeez Belgaumi sahab aap ka bhi bohat bohat shukria k aap ne apnay qeemti waqt main se thora sa time nikal kar meri himmat afzai farmai. Allah talah aap k sukhan ko or buland farmain or aap k qalam ko woh taqat o dawam bakhshain jo sirf khas logon ko hi Allah talah anayat farmatay hain. Jazak Allah Khair Kaseeran Kaseerah.
ReplyDeleteAllah salamat rakhhe aap ko Imtiaz khan sahib
ReplyDelete