جنات وشیاطین سے حفاظت کے شرعی طریقے مستند حوالہ جات کے ساتھ۔ ہمارے معاشرے میں دین سے دوری کی وجہ سے حسد،بغض،کینا عام بیماریاں بن چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ نفس کی خواہشات میں اندھے ہوکر ایک دوسرے کے خلاف کالا جادو تک کرواکر دائرہ اسلام سے خارج تک ہو جاتے ہیں اور جس پر یہ عمل کروایا جاتا ہے اسکا حال یہ ہوتا ہے کہ سوائے جمعہ کی نماذ کے دین سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہوتا اور بغیر دین کے انسان بالکل ایسا ہے جیسے خالی گھر اور خالی گھر میں کیرے مکوڑے آسانی سے آکر اپنا بسیرہ کرلیتے ہیں اسی طرح شیطانی اثرات بھی انسانوں پر اپنا اثر ڈالدیتے ہیں نتیجہ میں نوکری چھوٹ جاتی ہے،گھر پریشانیوں میں گھر جاتا ہے،بچے بیمار رہنا شروع کردیتے ہیں۔اسی مناسبت سے یہ کتاب آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے جس میں اس قسم کے جادو،نظربد وغیرہ کا علاج ہے قرآنی آیات وغیرہ سے۔ اللہ ہم سب کی ہر جن وانس وشیطان سے حفاظت فرمائے۔آمین۔ Download || Read