Skip to main content

Sharai Parda Kis se? (شرعی پردہ کس سے؟)

Prd_Kis 

پردہ اپنی مقررہ حدود کے ساتھ ایک شرعی حکم اور دینی ہدایت ہے جس کی بنیادیں کتاب و سنت ان کی فقہی تشریحات اور تعامل سلف میں قاءم ہیں اور وہ ان ہی بنیادو ں پر ہر دور میں بلا انقطاع امت مرحومہ کا معمول رہتا آرہا ہے۔ وہ کوءی فرضی یا اختراعی چیز نہیںجسے کسی فرد یا سوساءٹی نے ہنگامی مصالح کے تحت تجیز کر لیا ہو اور اس کے رواج پذیر ہوجانے سے مسلمانوں کے ماحول میں خواہ مخواہ شرعی حیثیت دیدی گءی ہو۔مگر ایک عرصہ سے یہ شرعی حکم افراط و تفریط کا شکار ہو گیا ہے جس سے عوام میں اسکی شرعی حیثیت اور بنیادی حقیقت مشتبہ ہو گءی ہے اور وہ مختلف شکوک و شبہات اور سوالات کی آماجگاہ بن کر رہ گیا ہے۔ زیر نظر رسالہ میں مولف نے قرآنی احکام کی روشنی میں مدلل اور سیر حاصل گفتگو کی ہے اور پردہ کس سے کرنا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس رسالہ کو مولف کے لیے توشہ آخرت اور عوام الناس کیلیے ذریعہ ہدایت بناءے ۔آمین

Comments

Popular posts from this blog

Yusufzai (Pashtun tribe)

The  Yūsufzai  (also  Youssofzay ,  Yousefzai ,  Yousafzai ,  Esapzey ,  Yousufi , or  Yūsufi ) (Pashto:  يوسفزی ,Persian and Urdu:  یوسف زئی ) is one of the largest Pashtun (Afghans) tribes. The majority of the Yusufzai tribe reside in parts of Western Afghanistan, Khyber Pakhtunkhwa and Provincially Administered Tribal Areas near the Afghan-Pakistan border. They are the predominant population in the districts of Konar, Ningarhar, Mardan District, Dir, Swat,Malakand, Swabi, Buner, Shangla, Haripur District [Khalabat Town Ship and Tarbela] and in Mansehra and Battagram. There is also a Yusufzai clan of Dehwar tribe in the Mastung district of Balochistan who speak Persian with some mixture of Birahvi words. The descendants of Yusuf inhabit Konar, Jalalabad, Swat, Upper Dir, Lower Dir, Malakand Swabi and Mardan...

Maqalaat -e- Usmani – Shaykh Zafar Ahmad Usmani (r.a)

Read Online Volume 1   Volume 2  Download Volume 1  [28]  Volume 2  [43]

AFKAAR-E-AZEEZ BELGAUMI by AZEEZ BELGAUMI BANGLORE

Online Reading

EXPLAINING THE FUNDAMENTALS OF FAITH

The Case of Hudood Ordinances By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online [0.4] Urdu Translation

Aaiyay Eemaan Ki Fikr Kijiye By Shaykh Muhammad Ishaq Multani

Read Online Version 1 Download Version 1 [49]

95 - Sunehri Chingariyaan (The Golden Sparks)

4shared Download MEDIAFIRE DOWNLOAD AND ONLINE READ BOX DOWNLOAD AND ONLINE READ

Tahir Ul Qadri Ke Haqeeqat Kya Hai by Mufti Wali Ahmad Rizvi

Online Reading

الإسلام دين الوسطية والفضائل والقيم الخالدة. عبد السلام الهراس

DOWNLOAD MEDIAFIRE

عالم عرب کے نامور ادیب طہٰ حسین ایک تنقیدی جائزہ

مشہور ادیب‘ نقاد اور ماہر انشا پرداز طہٰ حسین نے اپنے ادبی شہ پاروں سے ایک دنیا کو مسحور کررکھا ہے ،ادبی افق کا یہ قابل قدر ستارہ مصری دنیا پر انیسویں صدی کے اواخر میں طلوع ہوا اور پون صدی سے زائدتک چمکتارہا اور بیسویں صدی کے اواخر میں ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا ،جن نامور ادبا کو عرب دنیا سرفہرست شمار کرتی ہے ان میں طہٰ حسین کی شخصیت بھی نمایاں حیثیت رکھتی ہے، ان کا اپنے ہم عصروں پرادبی تفوق اوران کی تحریر کی فصاحت وسلاست مسلم امر ہے لیکن اسلامی اوردینی اعتبار سے طہٰ حسین کی زندگی بہت داغدار ہے، مسلمہ اسلامی نظریات وعقائد پر استشراقیت ولادینیت سے متاثر اس شخص نے تجددی افکار کی ڈھال لے کر حملہ کیا اور اسلامی اساس کو کھوکھلا کرنے کے واسطے فکری آزادی اور حریت رائے کی حمایت دکھلا کراسلامی فلسفہ اور دینی تعلیم پر اعتراضات کی وہ ضربیں لگائیں کہ ادبیت کا خوبصورت پردہ از خود چاک کرکے اپنی لادینیت کا مکروہ چہرہ ظاہر کردیا ،یہ سب کچھ اس تخم کی پود تھی جس نے جامعہ مصریہ کے مستشرقین اساتذہ کی زیر نگرانی نشو نما پائی تھی اور جس کی جڑیں ان کے دل ودماغ میں گہری اور مضبوط ہوچکی تھیں۔ زیر نظر مضمون می...